29 September 2008

THE TRUE FURQAN (fake Quran)

Aslam u alikum all Stop members

new american book name QURAN
AMERICA HAS DISTRIBUTED NEW BOOK IN KUWAIT.
name z " THE TRUE FURQAN"
BUT ITS ALL FALSE AND FAKE
IT HAS 77 SURAHS .
each surah dsnt start with BISSMILLAH but with the name of father.
also written that JIHHAD is HARAM.
price is 3 dollor.
plz forward it to max pepole to stop jews and christians project and propaganda.
thay have website do www.islam-exposed.org . delete the fake quran and upload original
jazak allah


امریکہ میں چھپنے والی ،الفرقان الحق، نامی قرآن امریکہ میں فروخت ہونا شروع ہو گیا ہے ۔ اس نقلی قرآن کو سیفی السیفی اور مہدی نامی دو عرب عیسائیوں نے تصنیف کیا ہے، اس کتاب کی چھپائی کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ امریکہ میں ہوئی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کی اشاعت امریکی صدر بش کی زیر نگرانی ہوئی ہے۔ الفرقان الحق یعنی سچا قرآن کے دونوں مصنفوں نے اس نقلی قرآن کو قرآن مجید جیسا بنانے کی کوشش کی ہے اور اس نقلی قرآن کا ڈیزائن بھی قرآن جیسا ہے۔




ملائیشیا کی بین القوامی اسلامی یونیورسٹی کے ڈاکٹر سانو قطب مصطفٰے کا کہنا ہے کہ میں اس بات پر خوش ہوں کہ مسلمانوں نے اس نقلی قرآن کو تصنیف کرنے والوں کی کوششوں کو بے نقاب کیا ہے۔ الفرقان الحق نامی اس نقلی قرآن کے مصنفوں نے قرآن مجید کی طرح اس میں 77سورتیں لکھی ہیں اور قرآن مجید کی طرح ہر سورت کے علیحدہ علیحدہ نام بھی رکھے ہیں۔ الفرقان الحق نامی اس نقلی قرآن کا عربی سے انگریزی میں بھی ترجمہ کیا گیا ہے تاہم کہا جا رہا ہے کہ یہ کتاب عیسائیوں کے لیئے لکھی گئی ہے. اقصی مسجد کے امام عکرمہ صابری جنہیں مفتی اعظم بھی کہا جاتا ہے ہیں کا الفرقان الحق نامی اس کتاب کے بارے میں کہتے ہیں کہ کہ امریکہ کا کہنا ہے کہ مسلمان اپنی مذہبی کتاب میں ترمیم کریں اور اس الفرقان الحق نامی نئی کتاب کو فروغ دیں جبکہ امریکہ نے سرکاری طور پر اس میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے تاہم یہ مانا گیا ہے کہ اس کتاب کی چھپائی کا کام امریکہ میں ہوا ہے۔ الفرقان الحق کے دونوں عیسائی مصنفوں نے اس بھونڈی حرکت پر یقیناََ محنت کی ہو گی۔ لیکن اس کتاب کے شروع میں ہی وہ ایک بڑی غلطی کر گئے کیونکہ کتاب کے مصنف وہ خود ہیں لیکن انہوں نے شروع میں ہی اس کتاب کو خدا سے منسوب کرتے ہوئے لکھ دیا کہ ََ یہ کتاب سچا قرآن ہے جو ہم نے نازل کی ََ اس طرح ان مصنفوں نے الفرقان الحق کو خود تصنیف کر کے اسے خدا سے منسوب کر دیا۔



No comments:

 
/*---------------Google Analaytic---------------------------*/ /*---------------Google Analaytic---------------------------*/